ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی
ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود دربار عنایت شاہ کے مقام پر نا معلوم دہشت گردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ دو…